حال ہی میں نیوٹریشن جرنل میں شائع ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ ناسپتیاں گروپ کے پھل کو ڈائٹ میں شامل کرتے ہیں تووزن کنٹرول رہتا ہے۔ناسپتی فائبر ،وٹامن ای،وٹامن
کے،میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھر پور ہوتے ہیں۔ناسپتیاں جیسے پھل کو کھا کر آپ کو کھانا کم کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ناسپتیاں کو اچھی طرح دھوکر چھلکے کے ساتھ کھانا چاہئے کیونکہ وٹامن اور معدنی زیادہ تر اسکے چھلکے میں ہوتے ہیں۔